پاکستان (نیوز اویل)،
پاکستان کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں بسمہ کو اپنی ماں کی گود میں مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کیا معلوم تھا یہ بچی بڑی ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گی ۔۔ پہچانیں یہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

سوشل میڈیا صارفین نے تصویر کو بہت پسند کیا ہے اور بسمہ کی خوبصورتی اور معصومیت کی تعریف کی ہے۔
کچھ صارفین نے یہ بھی کہا کہ بسمہ کی بیٹی ان سے بہت ملتی جلتی ہے۔
بسمہ معروف ایک باصلاحیت کرکٹر ہیں اور انہوں نے پاکستان کے لیے کئی یادگار کارکردگیاں کا مظاہرہ کیا ہے۔
وہ اپنی بیٹی کے ساتھ بھی بہت قریبی تعلق رکھتی ہیں اور اکثر ان کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔