پاکستان (نیوز اویل)، جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ بڑا ہو کر کامیابی حاصل کرے اور ان کا نام روشن کرے اس کے بچے کا مستقبل روشن ہو اور وہ بلندیوں کو چھوئے ، لیکن اس
طرح کے خوش قسمت والد کچھ ہی ہوتے ہیں جن کے بچے اس طرح سے ان کا نام روشن کرتے ہیں ، اور وہ بچے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں کہ آنکھیں حیران ہو جائیں ۔
اوپر دی گئی ایک تصویر میں بھی ایک ایسی ہی بچی موجود ہے جو کہ بھولی بھالی خوبصورت سی ہے اور اس کے والدین کی بھی خواہش تھی کہ وہ کامیابی حاصل کرے اور ان کا نام روشن کرے ،
اوپر دی گئی تصویر میں بچی کو اگر آپ نہیں پہنچان رہے تو ہم آپ کو بتاتے جائیں کہ یہ معصوم سی بچی کا نام بنا ہے جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ہیں ، یاد رہے کہ بسمہ نے چند روز قبل اپنی بیٹی کی بھی
ایک تصویر شیئر کی تھی جو کہ بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی اور اب انہوں نے اپنی بچپن کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی مشاہبت ان کی بیٹی کے ساتھ بہت زیادہ ہے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…