اہم خبریں

کیا ملک میں مارشل لاء لگ جائے گا۔۔۔ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا، پاکستانی عوام کے لیے بری خبر!

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ملکی حالات دیکھتے ہوئے بہت سے لوگ مارشل لا کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اور معاشرہ کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ انکشاف کیا ہے کہ عمران خان ملک میں مارشل لاء لگوانا چاہتا ہے اس لیے اس نے ملکی حالات خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کہ عمران خان مارشل لاء کے حق میں ہیں اور یہ ملک میں مارشل لا لگانا چاہتے ہیں اور اس لیے انہوں نے حالات اس قسم کے پیدا کر دیے ہیں اور عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء لگ جائے ان کا کہنا تھا کہ وہ پوزیشن نہیں چاہتی کہ کسی قسم کی کی کوئی بد مذگی ہو لیکن عمران خان چاہتے ہیں کہ خانہ جنگی ہو اور ملکی حالات مزید بگڑ جائیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان سے زیادہ ناکام وزیراعظم پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا عمران خان وزیراعظم ہے جس نے آئین کو پامال کر دیا ہے اور اسے نہیں پتا کے آئین کی پاسداری بھی کوئی چیز ہوتی ہے اس نے یہ غیر آئینی کام کرکے بہت بڑا کیا ہے اور اب اس کی ملک میں خانہ جنگی کروانے کی کوشش بھی بے نقاب ہوتی جا رہی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago