پاکستان (نیوز اویل)، مریم اورنگزیب کے حوالے سے تو سب جانتے ہیں کہ وہ مسلم لیگ نون کی رہنما ہیں اور پاکستان کی ایک مشہور سیاستدان ہیں جو کہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات بھی رہ چکی ہیں ،
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچی موجود ہیں لیکن اس تصویر کو دیکھتے ہیں ہر کوئی پہچان گیا کہ یہ پاکستان کی مشہور سیاست دان مریم اورنگزیب ہیں ،
جس کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گی اور ہر طرح کی ہیں تبصرے جاری ہیں کہ مریم اورنگزیب کیا پہلے ڈراموں میں بھی اداکاری کرتی ہیں۔
لیکن آج ہم واضح کرتے جائیں گے مریم اورنگزیب کبھی
بھی اداکارہ نہیں رہی اور نہ ہی انہوں نے کسی ڈرامے میں کوئی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ، بلکہ ان کی جو تصویر سامنے آئی ہے وہ ایک ادب و موسیقی کا پروگرام تھا جو کہ پاکستان کا بہت مشہور پروگرام تھا جس کا نام نام لوک ورثہ تھا ۔
اس تصویر میں مریم اورنگزیب کو اداکارہ سمجھنے کی غلطی اس لیے کی گئی کیونکہ وہ ایک پنجابی کے مشہور اور سینئر اداکار مصطفی قریشی کے ساتھ براجمان ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…