پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تو چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سپوٹرز میں بہت زیادہ خوشیاں منائیں جن میں بہت سے اداکار بھی
“کیسا ہو اگر پیٹرول کی قیمت 12 اپریل پر واپس لا کر اداکاروں۔۔۔۔۔۔” سیاستدانوں کے بعد اب اداکاراؤں کی باری ، احسن اقبال نے سیاسی بیانات دینے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا!
