پاکستان (نیوز اویل)، کیلے ہوگئے ہیں سستے، انہیں دودھ اور گھی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔۔۔۔ یہ 4 فائدے حاصل ہوں گے ، دودھ ، کیلا اور اس کے ساتھ
گھی ، یہ تینوں ہی جیتے غذائیت سے بھرپور ہیں ان کے الگ الگ فوائد سے تو آپ سب واقف ہوں گے لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ ان کو ایک ساتھ استعمال کیا جائے تو اس کے
فوائد بڑھ جاتے ہیں ،
اگر ہم نے ان دونوں چیزوں کو ملا کر صبح کے وقت اسی کا ناشتہ کریں تو یہ غذائیت سے بھرپور ناشتہ ہوگا اور اس میں تمام غذائی اجزا موجود ہوں گے تو ہمیں پورا دن چاک و چوبند رہنے کے لئے بہت زیادہ ضروری ہوں گے ،
اس کا استعمال ان لوگوں کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا جن کا وزن کم ہے اور وہ اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ
قبض کو دور کرنے کے لیے بہترین غذا ہے ، یہ کمزوری سے بچاتا ہے اور اس کا استعمال آپ کی قوت مدافعت کو بہتر بنانے میں مدد گا ر ثابت ہوتا ہے۔ ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…