پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اور فیس بک استعمال کرتے ہیں تو آپ نے کبھی نہ کبھی اس ترکش شیف کی ویڈیوز ضرور دیکھیں ہو گیں ۔۔
انسان اپنی زندگی بغیر کچھ سوچے سمجھے گزار رہا ہوتا ہے لیکن اسے کبھی پتہ بھی نہیں ہوتا کہ اگلے ہی لمحے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے جو کہ اس کی پوری زندگی کو بدل کر رکھ دے گا ،
ایسا ہی کچھ اس ترکش شیف کے ساتھ ہوا،
جی ہاں تصویر میں موجود شخص ترکی کا ایک مشہور شیف براق ہے جس کی ویڈیوز ز سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوتی ہیں ، براق اپنے معصوم مسکراہٹ اور
انوکھے انداز کی وجہ سے بہت زیادہ مشہور ہے ،
لیکن براک کے چاہنے والے اس وقت بہت زیادہ محسوس کرتا ہوں گے جب ان کو پتہ چلا کہ براک برین ٹیومر کا شکار ہے اور وہ خود اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اپ
لوڈ کی تھی۔ ،لیکن اس بیماری کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ، اگرچہ اب ان کی صحت اس طرح سے اچھی نہیں ہیں لیکن انہوں
نے اس بیماری کے بعد اپنی زندگی کا آغاز خانہ کعبہ سے کیا ہے ، اور آپ نے ٹھیک ہوتے ہیں وہ عمرہ کرنے گئے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…