اہم خبریں

کیپٹن صفدر نے ووٹ چوری کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان پر “گاڑی چوری” کا بھی الزام لگا ڈالا۔۔۔ تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، کیپٹن صفدر جو کہ میاں نواز شریف صاحب کے داماد اور مریم نواز شریف کے شوہر ہیں انہوں نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر گاڑی چوری کا بھی الزام لگا ڈالا ان کا کہنا تھا کہ یہ وزیراعظم گاڑی چوری کرکے بیچ رہا ہے اور پچھلے الیکشنز میں اس نے ووٹ بھی چوری کیے ہیں ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ چوری کرنے میں سی ایس پی آفیسر کا بھی ہاتھ نکلا تھا جس کی اہلیہ کو دو بار سے پارٹی کا ٹکٹ دیا جارہا تھا ۔

 

 

کیپٹن صفدر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے وارث میں پاکستان واپس آرہے ہیں آپ پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا نواز شریف صاحب واپس آرہے ہیں اور پی ٹی آئی نے بہت غلط ہتھکنڈے بھی استعمال کیے لیکن پھر بھی وہ کوئی غلط الزام ثابت نہیں کر سکے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جلد ہی پاکستان واپس آ جائیں گے۔

 

 

یاد رہے میاں نواز شریف کو 23 اپریل کو پاسپورٹ بھی جاری کردیا گیا ہے اور اس پاسپورٹ کی مدت دس سال تک ہے اور اب وہ پاکستان کسی بھی وقت آ سکتے ہیں یاد رہے اس کے علاوہ مسلم لیگ نون کے تقریبا تمام رہنماوں کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کر دیے گئے ہیں جس کے بعد وہ بیرون ملک سفر کرنے کے اہل ہو گئے ہیں اور اس خبر کے بعد ہی وزیر اعظم نواز شریف نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago