پاکستان (نیوز اویل)، معاشرہ دن بدن خراب ہوتا جا رہا ہے اور لوگ بے راہ روی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں حال ہی میں ایک انوکھی خبر سامنے آئی جس میں دو نوجوانوں نے اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے ایک انوکھی حرکت کردی ،
گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے نوجوان کی ایسی انوکھی حرکت، جس کے بعد جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی!
