Categories: اہم خبریں

گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے نوجوان کی ایسی انوکھی حرکت، جس کے بعد جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، معاشرہ دن بدن خراب ہوتا جا رہا ہے اور لوگ بے راہ روی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں حال ہی میں ایک انوکھی خبر سامنے آئی جس میں دو نوجوانوں نے اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے ایک انوکھی حرکت کردی ،

 

 

 

یہ خبر بھارت کی ایک ریاست سے ہے جہاں پر دو نوجوان جن میں ایک کی عمر 27 سال اور دوسرے کی عمر بیس سال تھی ان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو مقامی

 

 

 

 

اے ٹی ایم کے قریب سے ایک کال موصول ہوئی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ کچھ لوگ اے ٹی ایم مشین کو لوٹ رہے ہیں پولیس موقع پر وہاں پر پہنچ گئی تو تو یہ دونوں نوجوان وہاں سے فرار ہو گئے یہ لوگ ایک

 

 

 

گیس کٹر کے ذریعے اے ٹی ایم کو کاٹنے کی کوشش کر رہے تھے ، یہ لوگ گیس کٹر اور دوسرے آلات کو وہ چھوڑ کر وہی سے فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے

 

 

 

 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ان دونوں نوجوانوں کی شناخت اور ان کو گرفتار کرلیا اور گرفتاری کے بعد ان نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے یہ حرکت کر رہے تھے

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago