گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔
ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔
شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہکے لیے رٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔شاہدرہ پولیس کے گریٹر پارک واقعہ میں ایک نیا موڑ آ یا ہے۔ہجوم کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف تھانہ شاہدہ میں مقدمہ کی درخواست شہری میاں توصیف کیجانب سے دی گئی۔
درخواست میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور اس کے دوست ریمبو کے خلاف کارروائی کی بھی استدعا کی گئی۔شہری میاں توصیف نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ کے لیےرٹ زیر دفعہ 22A,22B ضابطہ فوجداری کے تحت قانونی کاررائی کی جائے۔درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزموں نے ملی بھگت سے یہ کھیل کھیلا۔
شاہدرہ پولیس کے مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائ مطابق درخواست موصول ہوئی قانونی کارروائی اعلیٰ افسروں کے حکم پر کی جائے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…