اہم خبریں

گھر میں رزق کی تنگی ہے تو یہ وظیفہ 33 بار نماز کے بعد پڑھیں۔۔ رزق میں برکت ہوگی!

پاکستان (نیوز اویل) ، لوگ اکثر یہ شکایت کرتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں کہ ان کے مالی دولت میں برکت نہیں ہے۔ اگر ان کے پاس کوئی مال جمع ہوتا ہے یا رقم موجود ہوتی ہے تو وہ کس طرح خرچ ہوجاتی ہے انہیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ وہ اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے مال میں برکت نہیں ہے۔

 

 

 

 

ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس بات کو لے کر پریشانی کا شکار نہ ہوں کیونکہ اس کا حل موجود ہے۔ اگر فجر اور عشاء کی نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ یا غنی کا ورد کیا جائے تو یہ مسلہ دور ہو جاتا ہے۔ یہ ورد کرنے سے آپ کے رزق میں برکت ہوتی ہے۔

 

 

 

کاروبار میں ترقی کے لیے ستر مرتبہ یا غنی کو پڑھنا افضل بتایا جاتا ہے۔
اگر آپ اللہ کی غیبی مدد چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کو غیب سے دولت عطا کرے تو یا غنی کا ورد 19000 بار جمعرات اور جمعے کی شب کو کریں اور اس عمل کو بعد میں بھی کرتے رہیں۔

 

 

 

یا غنی اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک ہے اور اس کا ورد نہایت فائدہ پہنچاتا ہے۔ خاص طور پر اگر آپ مالی پریشانیوں کا شکار ہوں۔ یا غنی کا مطلب ہے کہ اللہ بے نیاز ہے اور اس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے چاہے وہ مخلوق کو کتنا ہی کیوں نہ عطا کردے۔

 

 

لہذا جب اللہ تعالی کو اس کے اس نام سے پکارا جاۓ اور اس سے دعا کی جائے کہ وہ انسان کی مالی پریشانیاں دور فرما دے تو اللہ تعالی انسان کی پکار کا جواب ضرور دیتا ہے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago