پاکستان (نیوز اویل)، موسم گرما کی آمد آمد ہے اور پاکستان میں موسم گرما بہت زیادہ شدید ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گھروں میں بہت زیادہ
گھر گرم ہونے کی وجہ سے پورا دن کمرہ تپتا رہتا ہے؟ شدید گرمی میں کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے صرف 300 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں

گرمی ہو جاتی ہے اور آج کل اس مہنگائی کے دور میں زیادہ تر لوگ اے سی استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ بجلی بہت زیادہ مہنگی ہو گئی ہے اور بجلی کے
بل بھرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے چند سالوں پہلے تک جو لوگ اے سی چلا رہے تھے جو مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتے تھے آج وہ اے