اہم خبریں

ہر بیماری کے علاج کے لیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی یہ چیز مہینے میں تین مرتبہ استعمال کریں ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی ہر چیز ہمارے لیے شفا یاب ہے۔

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو سے بتائی ہیں ان میں کسی نہ کسی طریقے کی حکمت ہوتی ہے اور کوئی نہ کوئی راز پوشیدہ ہوتا ہے ۔

 

 

شہد میں بہت زیادہ شفا رکھی گئی ہیں اور پرانے زمانے سے ہی شہد بہت سی بیماریوں کا علاج کیا جاتا رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حل کو بہت پسند فرماتے تھے اور اس کو اپنی غذا میں شامل کرنے کی تلقین کیا کرتے تھے ۔

 

 

شہد کے آ ج بھی بہت سے فوائد ہیں اور لوگ آج بہت سے بڑے بڑے ڈاکٹر ہونے کے باوجود بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ شہد شفا یاب ہے اور یہ بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے ۔

 

 

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص ایک مہینے میں تین مرتبہ شاہد استعمال کر لیتا ہے

 

 

اس کو کوئی بیماری موت کے سوا نہیں پکڑ سکتی شہد پھیپھڑوں کی بیماریوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور وہ بیماریاں جن کا علاج دوائیوں سے ممکن نہیں ہے اکثر اوقات وہ شہد استعمال کرنے سے ہی لوگ صحت یاد ہو جاتے ہیں ۔

 

 

اس لئے ہم سب کو چاہیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے کے مہینے میں تین مرتبہ شاہد ضرور استعمال کریں تاکہ کہ ہم صحت یاب رہ سکی کیونکہ صحت کے بارے میں بھی اللہ تعالی آخرت میں سوالات کریں گے ۔

 

 

ہر بندے سے سے یہ پوچھا جائے گا جو صحت اللہ کی طرف سے تمہیں دی گئی تھی وہ اللہ کی امانت تھی اور تم نے اس کو کس طرح بگاڑ ڈالا اور اللہ تعالی اس چیز کا بھی حساب لے گا اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم باقاعدگی سے شہد کو اپنی غذا میں شامل کرلیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago