Categories: اہم خبریں

ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ ایسی دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟
ایسی دلچسپ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں،

 

 

 

ایک ہفتے میں سات دن ہو تے ہیں لیکن کبھی یہ خیال نہیں کیا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے یہ نظام کس نے بنایا ہے اور اس کا کیا مقصد ہے اس کے بارے میں شاید ہم میں سے کوئی بھی نہیں جانتا ہوگا ،

 

 

 

ہزاروں سال پہلے سات سیاروں کو خداؤں کے نام دیے جاتے تھے ، اور انہی سات ناموں سے ہفتے کے سات دنوں کے ساتھ نام نکلے ہیں ، جس طرح سے دنوں کے یہ سات نام ہیں اسی طرح رومیوں نے اور مصریوں نے اپنے الگ

 

 

 

سے نظام بنانے کی کوشش کی تھی اور انہوں نے اپنے ہفتے کے دنوں میں 10 دن رکھنے کا نظام بنانے کی کوشش کی تھی لیکن اسے کوئی مقبولیت نہیں ملی، پس یہ ثابت ہوا

 

 

 

کہ ہفتے کے دنوں کے نام سیاروں کے نام پر رکھے گئے ہیں جو کہ پچھلی صدی کے لوگوں نے رکھے تھے جن کو احساس مقبولیت مل گئی اور آج بھی سنڈے، منڈے ، ٹیوزڈے ، وڈنیسڈے ، تھرسڈے ، فرائیڈے ، سیچرڈے کے نام سے مشہور ہیں،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago