اہم خبریں

“ہمارے خلاف بند کمروں میں سازش ہوئی اور۔۔۔۔۔ بدترین شکست کے بعد ن لیگ نےالزام عائد کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ضمنی الیکشن میں بدترین ناکامی کے بعد میڈیا سے گفتگو کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے اور ہر چیز پہلے سے پلان کی ہوئ

 

 

 

 

تھی ، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف بڑی سازش کی گئی ہے اور ہم لوگ جانتے ہیں کہ یہ سازش ہے اس میں کی جائے اور اس کے پیچھے کون کون سے لوگوں کا ہاتھ ہے ۔

 

 

انہوں نے مزید کہا کہ شرقپوری کا استعفی دینا اور اس کے بعد آڈیو کا لیک ہونا اور یہ تمام چیزیں ایک مکمل پلان کے تحت کی گئی ہیں اور ہمارے خلاف بڑی سازش کی گئی ہیں جس کی وجہ سے ہمیں ضمنی الیکشن میں

 

 

 

ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی طرح نہیں ہیں جو فوج پر اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگانا شروع کر دیں ہم کسی کو کچھ نہیں کہیں گے لیکن ہم جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے ۔

 

 

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے اور مسلم لیگ نون کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد مسلم لیگ نون نے اپنا ایک اجلاس طلب کیا تھا۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago