پاکستان (نیوز اویل)، سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹرز کے درمیان اکثر دلچسپ نوک جھونک چلتی رہتی ہے جس میں وہ مزاحیہ انداز میں ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہوتے ہیں محمد رضوان پاکستانی وکٹ کیپر ہیں جبکہ شاہین آفریدی فاسٹ بولر ہیں شاہین آفریدی کا حال ہی میں سوشل میڈیا کی ایک ٹویٹ پر رہتے ہیں میں سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے بھی کچھ چھوڑ دیں یا رضی بھائی ہم ریٹائرمنٹ نہ لے لیں ۔
“ہمارے لئے کچھ چھوڑ دیں” شاہین آفریدی کا دلچسپ ردعمل۔۔۔ محمد رضوان بولر بن گئے ، تو کیا اب ہم ریٹائرمنٹ لے لیں!
