اہم خبریں

ہم اتحادی ہیں ، ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے ، نہ حکومت چھوڑی ہے اور نہ ہی۔۔۔۔۔۔۔ چودھری پرویز الٰہی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، چوہدری پرویز الہی کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا ہے جس نے اپوزیشن جماعتوں میں کھلبلی مچادی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہم اتحادی ہیں ، ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے ، نہ حکومت چھوڑی ہے اور نہ ہی اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے الگ جماعت ہیں اتحادی ہیں اور تمام جماعتوں کے اندر مختلف آراء ہوتی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کر رہے ہیں اور حکومت کا بھی ہمیشہ ساتھ دیا ہے ۔

یاد رہے کہ پرویز الٰہی نے گزشتہ روز بھی ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ابھی۔ بہت سے سرپرائز آنے باقی ہیں اور ان میں سے بہت سے اپوزیشن کے لیے ہونے والے ہیں اور بہت سے حکومت کے لیے ہونے والے ہیں کیونکہ کسی کو نہیں پتا کہ کون کس کے ساتھ ہے ابھی سب کچھ بدلنا ہے اور ٹھیک سرپرائز تو ووٹنگ والے دن ہی سب کو ملنے والا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago