Categories: اہم خبریں

ہم بیت المقدس میں ہیں اور ہمارے دل آپ کے اور پاکستانی۔۔۔۔۔ مسجد اقصیٰ کے امام کا عمران خان کو خط!

پاکستان (نیوز اویل)، مسجد اقصی کے خطیب و امام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری نے سابق وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور یہ خط انہوں نے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد لکھا ہے جسے پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی شیئر کیا گیا ہے ،

 

 

 

مسجد اقصی کے خطیب و امام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری نے اس خط میں عمران خان کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ساتھ ساتھ کہا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی حفاظت

 

 

 

 

فرمائے اور آپ کی مدد فرمائے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم بیت المقدس میں ہیں اور ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور ہمارے دل پاکستان کی عوام کے ساتھ ہیں ،
یاد رہے عمران خان نے ضمنی انتخابات میں نمایاں

 

 

 

کامیابی حاصل کرتے ہوئے پندرہ سیٹوں میں سے 10 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد پنجاب میں ان کی حکومت قائم ہو گئی ہے اور اب وہ اسی طرح سے ہی وفاق میں بھی اپنی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago