پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے حیران کن انکشاف کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے ساتھ کیا گیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا اور ہماری قوم اس چیز سے بے خبر ہے ہمارے ملک کو استعمال کیا جا رہا ہے ،
اس حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک واقعہ شیئر کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل اورکزئی جب کا یہ واقعہ ہے اس وقت قبائلی علاقوں میں آرمی کمانڈر تھے ،
اور انہوں نے مجھے دو ہزار چھ کا ایک واقعہ بتایا ان کا کہنا تھا کہ ہم نے وزیرستان کے علاقے میں ایک اکارڈ سائن کیا تھا اور اس وقت ہے ہمارے اتحادیوں سے ملنے کے لیے فوجی افسران کا ایک دفع جو کہ امریکہ سے تھا وہ آیا تھا
اور اس وقت یہ ہوا کہ ہمارے افسران نے یہ بات کرنا شروع کردیں کہ وزیرستان میں اس قسم کے مسائل ہیں اور وزیرستان میں زندگی آسان نہیں ہے جس پر وہ امریکی افسران
میں سے ایک شخص بہت غور سے بات سن رہا تھا اور جب ہم نے بات مکمل کی تو وہ کہنے لگا کہ ہم تمہیں م ا ر نے کے پیسے دیتے ہیں اس لیے پیسے نہیں دیتے کہ تو پُرامن رہو اور اس اکارڈ کو ابھی فوراً سے تڑوا دو ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…