اہم خبریں

ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، ڈیرن سیمی

جمیکا (آن لائن )ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جیسے ممالک میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ

پچھلے 6 سال سے پاکستان آرہا ہوں، ہمیشہ اچھا تجربہ رہا، جب 2017 میں آیا تھا ایسا لگا جیسے کسی دوسری دنیا میں کھیل رہے ہیں۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پہلے لوگ پوچھتے تھے کہ کیا پاکستان جانا محفوظ ہے؟ مگر اب لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں کھانا کہاں جاکر کھائیں؟۔سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتے ہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں حالات بدل چکے ہیں، یو اے ای میں میچز لے جانا پاکستان کی محنت خراب کرنا ہے، اگر فیلڈ ماہرین کہہ رہے ہیں پاکستان محفوظ ہے تو اعتماد کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 2 سے 3 سالوں میں پاکستان پر لوگوں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago