اہم خبریں

ہم کون ہیں اور کہاں سے آئے ؟ حیران کن تحقیق سامنے آ گئی! کیا واقعی امریکی ادارہ ناسا کائنات کے اہم راز تک پہنچ چکا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ہم کون ہیں اور کہاں سے آئے! کیا واقعی امریکی ادارہ ناسا کائنات کے اہم راز تک پہنچ چکا ہے؟
۔

 

 

 

امریکی خلائی ادارے ناسا کی طرف سے رواں ماہ جیمز ویب نامی ٹیلی سکوپ سے کھینچی گئی خلا کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

 

 

پچھلے سال شروع ہونے والے خلائی تجزیاتی پروگرام کے تحت خلا میں بہت سے بھیجے جانے والے آلات اب سورج کے مدار کے نزدیک پہنچ چکے ہیں۔ جیمز ویب سے پہلے اب تک کسی بھی ٹیلی سکوپ نے اتنی تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں۔

 

 

 

اس ٹیلی سکوپ میں جو عدسے استعمال کیے گئے ہیں وہ وہ بہت صاف تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ خلا میں حالات زمین سے کس قدر مختلف ہیں۔

 

 

 

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی مدد سے شاید یہ راز بھی کھولنے میں کامیاب ہوا جا سکے کہ ہم درحقیقت کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں۔ جیمز ویب 13 ارب 80 کروڑ سال پہلے رونما ہونے والی بگ بینگ کی تفصیلات بھی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

 

 

 

اس میں بیس سال تک کامیابی سے زمین پر خلا کی معلومات بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس سے انسان کائنات کے ان رازوں سے واقف ہو ہوسکتا ہے جو آج تک چھپے ہوئے ہیں اور ان رازوں کی تہوں میں جاکر مشاہدہ کر سکتا ہے اور بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago