اہم خبریں

ہو سکتا ہے کہ میں اگلے 5 گھنٹوں میں۔۔۔۔۔ جاوید ہاشمی کا ہسپتال سے بڑا پیغام آ گیا !

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت کافی زیادہ خراب ہو گئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت ٹھیک نہیں ہے اور ڈاکٹرز کا یہ کہنا ہے کہ ان کے دل کی شریانیں بند ہیں اور اس وجہ سے ان کے دل کا آپریشن ہو گا ۔

 

 

مخدوم جاوید ہاشمی نے ہسپتال سے ہی ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ فوج کو۔سائیڈ پر رکھا جائے اور تمام سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ مل جل کر فیصلہ کریں اس کی بجائے کہ وہ ایک دوسرے کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے رہیں

 

 

انہوں نے کہا کہ جو حالات اب ہیں ان کے پیشِ نظر حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ ملک کی بہتری سوچیں لالچ نہ کریں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے کبھی عہدے کی لالچ نہیں کی ہے اور ہمیشہ ملک کی بہتری کے لیے ہی سوچا ہے ۔ اگر مجھے کسی قسم کی بھی لالچ ہوتی تو میں بھی عہدے لیتا اور عیاشی کرتا اور آرام سے بیٹھ کر زندگی گزار دیتا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago