پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا جس میں آرمی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے کل پوری رات سے لے کر آج دوپہر تک ان کی تلاش جاری تھی اور ہیلی کاپٹر کا پتہ لگایا جا رہا تھا،
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کون تھے، اور انہوں نے وطن کے لیے کیا خدمات سر انجام دیں! جانیے
