اہم خبریں

یاسین ملک کی بیٹی کا جذباتی پیغام سامنے آگیا ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، یاسین ملک جو کہ ایک کشمیری رہنما ہیں ہیں وہ بھارت کے قبضے میں ہے اور بھارت نے ان کو حراست میں لے لیا ہے

 

 

 

 

ہے جس پر ان کی بیوی اور ان کی بیٹی کا پیغام سامنے آیا ہے، ان کی بیٹی کا جذباتی پیغام سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پاپا کو بچانا چاہتی ہیں۔
یاسین ملک کشمیری رہنما ہیں اور کافی بار ان کو

 

 

 

حراست میں لیا جا چکا ہے اور ان پر کافی بار شدید ت ش د د بھی کیا جا چکا ہے اور ان کی فیملی کو بھی کافی پریشان کیا جا چکا ہے اور اب بھارت میں ان کو کافی مہینوں سے حراست میں لیا ہوا تھا اور اب ایک بھارتی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ان پر د ہ ش ت گ ر د ی کا الزام عائد کرتے ہوئے سزا سنا دی ہے ،

 

 

 

جس پر ان کی فیملی کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ ان کے والد کو بھارت کی حراست سے نکالا جائے ان کے والد کشمیری ہیں اس وجہ سے بھارت ان پر غلط الزامات لگا کر ان کو سزا دینا چاہتا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

14 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago