Categories: اہم خبریں

یاسین ملک کے متعلق انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی! پوری قوم دعا گو!

پاکستان (نیوز اویل)، کشمیریوں کے رہنما یاسین ملک جن کو کچھ ایسا ہے بھارت کی حکومت نے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی آج ان کے حوالے سے ایک

 

 

 

افسوسناک خبر سامنے آئی ہے ، اس خبر نے ان کی فیملی اور پاکستان کی پوری عوام کو بھی بہت زیادہ پریشان کردیا ہے۔ 56 سالہ یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے انتہائی حساس سیل میں اس وقت رکھا گیا ہے ،

 

 

 

یاسین ملک کے ساتھ جیل میں اچھا سلوک نہیں کیا جاتا رہا ، یاسین ملک ربیعہ ق ت ل کیس کے حوالے سے عدالت میں پیش ہونا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ہو سکا ان کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نہیں دی گئی

 

 

 

جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی تھی اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی طبیعت اچانک سے بہت زیادہ بگڑ گئی ہے جس پر ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ان کو انجیکشن کے ذریعے فلوس فوم

 

 

 

میں خوراک دی جاتی رہی ہے لیکن وہ ان کے لیے کافی نہیں تھی جس کے بعد ان کے جسم میں خون کی شدید کمی واقع ہو گئی ہے جس پر ان کی حالت بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago