وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وہ اب ٹھیک ہیں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ شفقت محمود کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقیوزیر کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام دوستوں کو جو میری صحت کے حوالے سے فکر مند ہیں بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے صحت کے حوالے سے مسئلہ ہوا تھا جس کا علاج ہوچکا ہے اور اب میں ٹھیک ہوں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…