پاکستان (نیوز اویل)، شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے استعفیٰ دینے کو کھیل قرار دے دیا ہے ۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ یوسف رضا گیلانی نے یہ کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے اسٹیٹ بینک کے ایجنڈے کا انہیں نہیں علم تھا رات کے 11 بجے ایجنڈے کی اطلاع ملی تھی جس وجہ سے اکثر اراکین پارلیمنٹ غیر حاضر تھے اور فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں ہو گیا تھا اور اسٹیٹ بینک کے ترمیمی بل کے حوالے سے پیش کیے گئے ایجنڈے میں اپوزیشن ہار گئی تھی اور کم ووٹ ملے تھے اور ایک ووٹ سے ہار گئے۔
یاد رہے کہ یوسف رضا گیلانی نے یہ الزام لگایا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کو بے جا حمایت دی گئی ہے اور انہوں نے استعفیٰ دے دیا شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایجنڈے کے حوالے سے دو تین دن پہلے اطلاع دے دی گئی تھی اور اب یوسف رضا گیلانیالگ ہی کھیل کھیل رہے ہیں اور سب کو بے و قوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…