اہم خبریں

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کا زبردست کارنامہ۔۔۔۔ پاکستانی طلباء کے ساتھ ساتھ بھارتی طلباء کے لیے بھی اہم اقدامات اٹھا لیے!

پاکستان (نیوز اویل)، روس کے یوکرین پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں یوکرائن میں موجود طلبہ کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ آج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی سفارتخانے نے شاندار کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

یہ ویڈیو ایک بھارتی طالب علم نے بنائی ہے جو کہ یوکرین میں باقی غیر ملکی طالب علموں کی طرح مشکل کا سامنا کر رہا ہے ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ وہ طالب علم اپنے دوسرے دوستوں کے ساتھ جو کہ بھارتی ہیں پاکستانی سفارت خانے کے اندر بیٹھا ہوا ہے اور اس نے یہ ویڈیو بنائی ہے ہے جس میں اس کا کہنا تھا کہ کہ وہ کل سے بھارتی سفارتخانے سے رابطہ کر رہے ہیں جو کہ نہیں ہو سکا تو پاکستانی سفارتخانے نے ان کو پناہ بھی دی ہے اور کھانا بھی کھلایا ہے اور وہ پاکستانی سفارت خانے کے بے حد شکر گزار ہیں ۔

یاد رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے جس کے نتیجے میں بہت سے غیر ملکی طالب علم شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور قریب کے ملکوں کے بارڈر کراس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنی جان بچا سکیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago