پاکستان (نیوز اویل)، دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں پر لوگ بہت زیادہ امیر ہیں اور تمام لوگ آسائشوں سے آراستہ زندگی گزار رہے ہیں اور لوگوں کی اپنی
کمپنیاں ہیں اور وہ انہیں چلا رہے ہیں لیکن زمین کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ پینے کا صاف پانی ہی موجود نہیں ،
دنیا کے امیر ترین اور عجیب ترین ملک کا نام کویت ہے ، جی ہاں کویت میں لوگوں کے اتنے زیادہ امیر ہونے کے
باوجود وہاں پر پینے کا پانی موجود نہیں ہے اور وہاں پر صرف اور صرف سمندر کا پانی موجود ہے ، اس لئے یہاں کے لوگ کھانے پینے کی چیزیں دوسرے ممالک سے منگواتے ہیں ،
اگر کویت کی ہسٹری کے بارے میں بات کی جائے تو یہ 1961 میں برطانیہ سے آزاد ہوا تھا اور اس وقت بھی اس کی آبادی صرف 45 لاکھ کے قریب ہیں لیکن یہ دنیا کا امیر ترین ملک ہے اور دنیا کا چھٹا ایسا ملک ہے جو باقی ممالک کو تیل مہیا کرتا ہے ،
یہاں کا درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہو جاتا ہے اس لیے لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔
یہاں کی حکومت سمندر کے پانی کو صاف کر وا تی ہے اور اس کے بعد ہی
یہاں کے لوگ اسے استعمال کرتے ہیں ، یہاں سال میں صرف دو سے تین مرتبہ ہی بارش ہوتی ہے اور یہاں کا ماحول کھیتی باڑی کے لیے بالکل بھی موزوں نہیں ہے اس لیے لوگ یہاں کھیتی باڑی بھی نہیں کرتے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…