اہم خبریں

یہ وہ چیزیں ہیں جو اگر خواب میں دیکھ لیں تو سمجھ جائیں کہ آپ دولت مند بننے والے ہیں۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کا ذکر ہر انسان کی کامیابی کا ضامن ہے۔ ذکر الہی نہ صرف دلوں کو سکون بخشتا ہے بلکہ انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو کرتا ہے۔

 

 

 

 

جب انسان اللہ تعالی کو یاد رکھتا ہے اور دن بھر کے کاموں میں مصروف ہو کر اور دنیاوی عیش و عشرت میں پڑ کے اپنے رب کو نہیں بھولتا تو اللہ بھی اس کو یاد رکھتا ہے۔

 

 

جب انسان رات کو اپنی نیند پر اللہ تعالی کا ذکر کرنے کو ترجیح دے تو اللہ بھی ایسے انسان کو محبوب رکھتا ہے اور فرشتوں کے سامنے اس کا ذکر کرتا ہے۔ جب انسان اللہ کے ساتھ کسی کو معبود نہ ٹھہرائے

 

 

 

اور اپنی ہر مشکل اور پریشانی کا ذکر اللہ ہی سے کرے اور اس کو اپنی مشکلوں میں راز دار بنائے اور اسی کو اپنا حامی و ناصر جانتے ہوئے اس سے فلاح کی دعا کرے تو اللہ تعالی دعا ضرور سنے گا اور قبول کرے گا۔

 

 

لہذا انسان کو ہر وقت اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہئے اور اس کی مدد کا طلب گار رہنا چاہیے۔ انسان اللہ سے جیسا گمان رکھتا ہے وہ اللہ کو ویسا ہی پاتا ہے۔ اگر انسان مال و دولت حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ تعالی سے اس کی دعا کرے نہ کہ غیر اللہ سے امید باندھے۔ جس انسان نے خواب میں گھوڑے یا اونٹ دیکھے تو

 

 

 

اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالی اس کو بہت جلد بے تحاشہ مال ودولت سے نوازنے والا ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago