پاکستان (نیوز اویل)، اینکر اور مشہور صحافی ثناء بچا نے مسلم لیگ نون کے حوالے سے حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں سوشل میڈیا پر ان کے اس بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے اور مسلم لیگ نون کو بے نقاب کر دیا ہے ، ماضی
میں بھی بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں جس میں صحافیوں کو پریشر ائز کیا جاتا رہا ہے ، ثنا بچا بچا کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو عادت ہوگئی ہے کہ انہوں نے
خود کچھ نہیں کرنا اور صحافیوں کو کہہ دینا ہے کہ وہ ان کے لیے بیانیہ تیار کریں اور پھر شہباز شریف صاحب صحافیوں کو دعوتوں پر بلاتے ہیں اور افطار پر بلا کر یہ کہتے ہیں کہ یہ تو خانہ کی خبر ہے یہ توشہ
خانہ کی گھڑی ہے اس کے بارے میں خبر لگا دیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں مسلم لیگ نون والوں کی وجہ سے ہم لوگ لفافہ مشہور ہوگئے ہیں انہوں نے خود تو کچھ کرنا نہیں ہے سارا کام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں جس کے بعد صحافیوں کو برا بنا دیا جاتا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…