“یہ کرائے کے ترجمان کہتے ہے کہ۔۔۔” مریم اورنگ زیب کی نواز شریف کے حق میں دبھنگ انٹری۔
مورخہ 6 اگست 2021 کی صبح کو مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کی اور میاں نواز شریف کے حق میں دلائل دئے۔
مریم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی باقاعدہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہوئی ہے اور ضمانت سروسز ہسپتال لاہور کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر منظور ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں لکھا ہے کہ میاں نواز شریف کے پلیٹلیٹ نہیں بن رہے اس لئے مصنوعی طریقے سے میاں صاحب کے دل کو چلایا جا رہا ہے۔ جس کے لئے ڈاکٹر مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
مریم نے کہا کہ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف جو 3 دفعہ اس ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں وہ اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
دوسری طرف، آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز میاں نواز شریف کا و یزہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ جبکہ برطانیہ کی طرف سے بھی مثبت خبر نا ملنے پر نواز لیگ میں بے چینی کا عالم پایا جا رہا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…