اہم خبریں

یہ ہوتا ہے جاسوس؛ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے آتے ہی دبنگ فیصلہ، اہم ہدایت جاری کر دی۔

پاکستان (نیوز اویل)، ق لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے آج ہی وزیراعظم عمران خان سے گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے او پوزیشن سے ہونے والی گفتگو کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک تماشہ بنا ہوا ہے سیاست کا مذاق بنایا جارہا ہے لیکن ہم تحریک عدم اعتماد پر راضی نہیں ہوں گے ہم سیاسی لوگ ہیں اس لئے ہمارے گھر کوئی آئے تو ہم اس کی مہمان نوازی کرتی ہیں اور اس کو کھلے دل سے ویلکم کرتے ہیں اس لئے ہم نے مسلم لیگ نون کو کھلے دل سے ویلکم کیا اور اس کی مہمان نوازی کی ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم ان کی بات مان گئے ہیں ہم سیاسی لوگ تعلقات بناتے اور نبھاتے ہیں ہمارا آپ سے تعلق نبھانے کے لیے بنا ہے اس لیے آپ پی ٹی آئی کی عوام کو کہہ دیں کہ وہ گھبرائیں نہیں۔

مونس الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور اپوزیشن کا ساتھ نہیں دیں گے گزشتہ روز مسلم لیگ نون نے چوہدری شجاعت حسین پرویز الٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی بات چیت کی تھی لیکن آج مونس الہی نے نے وزیراعظم عمران خان کو یہ یقین دہانی کرادی ہے کہ جیسی صورتحال بنی ہوئی ہے اس میں ایسا ہونا ایک عام سی بات ہے اس لیے وہ اس بات پر پریشان نہ ہوں کہ ان کا ساتھ چھوڑ دیا جائے گا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago