پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حال ہی میں ٹیویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں ہلچل مچ گئی ہے۔
ریحام خان نے ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سونا ایک لاکھ پچیس ہزار آٹھ سو روپے تولہ۔۔۔ اسلام نے مردوں پر حرام کیا تھا ، عمران خان نے عورتوں پر بھی حرام کر دیا ہے۔
اس بات کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے ریحام خان پر کافی تنقید کی ہے کچھ کا کہنا تھا کہ آپ کا آئی کیو لیول بہت تھوڑا ہے جو آپ کو یہ نہیں پتا کہ سونے کی قیمت کو کم یا زیادہ عمران خان نے نہیں کرنا بلکہ انٹرنیشنل لیول پر سونے کی قیمت کم یا زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ کے پاس تو سونا بہت ہے آپ کو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ کچھ کم ظرف لوگوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی بری عادت ہوتی ہے کیونکہ احساس کمتری ایک بہت بری چیز ہوتی ہے اور آپ کو آج کل کوئی پوچھ نہیں رہا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ کچھ بھی پوسٹ کریں گیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…