پاکستان (نیوز اویل)، سیاست میں گھٹیا اور بیہودہ زبان استعمال کرنے کا رواج ہی بن گیا ہے جس پر پورا اترتے ہوئے مریم اورنگزیب کا نیا بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سو گنڈے یعنی پیاز اور سو چھتر عمران خان کے لیے ہی ہیں اور اب یہ صرف عمران خان کا ہی مقدر ہیں ،