اہم خبریں

12 گھنٹے اے سی چلائیں، 3 ہزار روپے میں ۔۔ اب جہاں چاہیں اپنا اے سی ساتھ لے جائیں، جانیں یہ سستا اے سی کس جگہ سے مل سکتا ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، 12 گھنٹے اے سی چلائیں، 3 ہزار روپے میں ۔۔ اب جہاں چاہیں اپنا اے سی ساتھ لے جائیں، جانیں یہ سستا اے سی کس جگہ سے مل سکتا ہے؟
۔

 

 

گرمیوں میں درجہ حرارت اتنا زیادہ بڑھ جاتا ہے کہ پنکھے کی ہوا بھی گرم محسوس ہوتی ہے۔ ایسے میں ایئر کنڈیشنر کا استعمال فرحت انگیز محسوس ہوتا ہے۔
اسی کا خرچہ بہت زیادہ ہوتا ہے لیکن لیکن ایسے بھی موجود ہیں ہیں

 

 

جن کی وجہ سے سے آپ کو زیادہ خرچہ نہیں اٹھانا پڑتا۔ یہاں کراچی میں موجود جیکسن مارکیٹ میں باہر جانے والے الیکٹرانک محض چند ہزار میں خرید سکتے ہیں۔ اس محض اس مارکیٹ میں طرح طرح کے الیکٹرونکس دستیاب ہیں

 

 

جن میں پورٹیبل ایسی بھی شامل ہیں جنہیں آپ اپنی مرضی سے گھر کے کسی بھی حصے میں اٹھا کر لے جا سکتے ہیں اس کے علاوہ ونڈو اے سی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

 

 

آپ یہاں سے ڈیڑھ ٹن کا پورٹیبل اے سی محض 42 ہزار میں خرید سکتے ہیں۔ اس کو سولر پر بھی چلایا جا سکتا ہے اور اگر دھیان سے استعمال کیا جائے تو آپ کے بجلی کے بل میں تین ہزار سے زیادہ کا اضافہ نہیں ہوگا۔
یہ اے سی سستے بھی ہوتے ہیں اور ان سے بجلی کے بل میں بھی زیادہ اضافہ نہیں ہوتا۔

 

 

گرمی میں آپ اس کو درجہ حرارت کم کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں جبکہ سردیوں میں یہ ہیٹر کا کام دیتا ہے۔ اس کی سروس کرنا بھی بہت آسان ہے۔ آپ خود اس کا فلٹر نکال کر صاف کر سکتے ہیں اور اس میں گیس بھروا سکتے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago