پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا حیران کن بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 15 مارچ کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہو جائیں گے اور ان کی پوزیشن مزید مضبوط ہو جائے گی۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اس بات کرنے پر جس میں نے کہا تھا کہ اپوزیشن ہمارے لوگوں کو لالچ دے رہی ہے لوگوں نے بہت ہی غصہ کیا ہے لیکن یہ بات سچ ہے ان کا کہنا تھا کہ 15 مارچ تک وفاقی اسمبلی کا اجلاس بلا لینے کی پوری کوشش کی جارہی ہے اور عمران خان ہیں اس میں کامیاب ہوں گے اور وہ مزید مضبوط ہو جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بائیس مارچ سے لے کر 30 مارچ تک کے دن ہمارے لیے بہت ضروری ہیں اور بہت اہمیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ہمارے لوگوں کو لالچ سے رہی ہے تو ہم یہی بات کہیں گے ہم جھوٹ نہیں بول رہے اور چوہدری شجاعت میرے بھائیوں کی طرح ہیں اور میں ہمیشہ ان کا خیر خواہ رہا ہوں اور ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ہمارا اتحادیوں کے ساتھ اتحاد برقرار رہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…