پاکستان (نیوز اویل)، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اپنے بیانات کی وجہ سے کافی زیادہ سر خیوں میں رہتے ہیں اور ان کا کوئی نہ کوئی بیان سامنے آتا رہتا ہے جس پر ان کا اکثر اوقات شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ جاتا ہے،
17 جولائی پاکستانی سیاست کی زندگی یا م و ت کیوں ، آخر 17 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ، شیخ رشید کا حیران کن بیان سامنے آگیا!
