پاکستان (نیوز اویل)، مشہور کالم نگار اپنی تحریر میں مزاحیہ واقعات لکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ترکی میں ایک پاگل خانے سے 400 سے زائد پاگل باہر نکل گئے
1960 میں ترکی کے ایک بڑے شہر کے پاگل خانے سے 423 پاگل بھاگ نکلے اور شہر کی سڑکوں پر اودھم مچانے لگے ، اتنی بڑی تعداد میں پاگلوں کو کس طریقے سے واپس لایا گیا ؟ ایک دلچسپ تحریر
