اہم خبریں

2022 کے امتحانات کا شیڈول جاری۔۔۔میٹرک اور انٹر کے طلباء تیار ہو جائیں!!!

۔۔۔پاکستان (اعتماد ٹی وی) ، پنجاب بورڈ لاہور نے 2022 کے انٹر میڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کا اعلان کر دیا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ امتحانات کو وفات پر شروع کروایا جاسکے۔

پچھلے دو سال سے کرونا کی وجہ سے اور لوکڈاون کی وجہ سے امتحانات کا نظام درہم برہم ہو گیا تھا جس کی وجہ سے اساتذہ ، بچوں اور ان کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین بھی بہت پریشانی میں مبتلا رہے۔

گزشتہ روز پنجاب بورڈ کمیٹی کے چیئرمین کے ساتھ اجلاس کیا گیا اور اس اجلاس میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کے شیڈول کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین آ ف پنجاب بورڈ کی اس میٹنگ میں یہ علان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں ٹوٹل 9 بورڈز ہیں اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام بورڈز ایک ساتھ امتحانات کا آغاز کیا جائے گا اور نتائج کا اعلان بھی ایک ساتھ کیا جائے گا ۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 10 مئی 2022 سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز کیا جائے گا اور 18 جون 2022 سے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز کیا جائے گا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago