اہم خبریں

25 تاریخ سے خبر دوں گا ، ابھی تو ہلکی پھلکی موسیقی ہے، حالات کو تصادم کی طرف نہ لے جائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ رشید نے پھر سے اپوزیشن کو للکار دیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 تاریخ سے خبر دوں گا ، ابھی تو ہلکی پھلکی موسیقی ہے، حالات کو تصادم کی طرف نہ لے جائیں ورنہ جھاڑو پھر جائے گا ۔

شیخ رشید نے پھر سے اپوزیشن کو للکار دیا اور کہا کہ ان کو ہی شکست ہونی کے ہم کسی کو نہیں روکیں گے جس کی مرضی ہو گی ووٹ ڈالنے جائے گا ہم صرف جلسہ کریں گے راستہ نہیں روکیں گے۔ ان کا پریس کانفرنس میں یہ بھی کہنا تھا کہ ساڑھے 3 سال سے وزارت انجوائے کررہا ہوں اگر امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے اور یہ کہ خان کے ساتھ تھا ان کے ساتھ ہوں اور ان کے ساتھ ہی رہوں گا ان کا کہنا تھا کہ سیاسی دنگل تو اسلام آباد میں شروع ہوگا اور اپوزیشن کو سخت ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کو منہ چھپا کر بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں پر یقین ہے اور امید ہے کہ وہ عمران خان کا ساتھ ہی دیں گے۔

انہوں نے کہا ہمارے بارے میں غلط باتیں کہی جا رہی ہیں ہم تو کسی کو ووٹ دینے سے نہیں روکیں گے سب کو اپنی مرضی سے ووٹ دینے کا حق ہے اور 25 مارچ کے بعد بری خبر دوں گا ابھی تو صرف چھوٹی موٹی موسیقی جاری ہے اپوزیشن کو چاہیے کہ حالات خراب نہ کریں اور تصادم ہوا تو جھاڑو پھر جائیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago