400آٹھ سو نہ 1200چینی کی بوری کتنی سستی ہوگئی ،عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئیکراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان میں کرشنگ سیزن کا آغاز ہونے کے بعد چینی کی قیمت میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی۔
400آٹھ سو نہ 1200چینی کی بوری کتنی سستی ہوگئی ،عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

نجی ٹی وی کےمطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 1500 روپے سستی ہوگئی ہے۔ جوڑیا بازار کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی بوری 9500 روپے سے کم ہو کرآٹھ ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ چینی کی بوری 100 کلو کی ہوتی ہے اس حساب سے فی کلو چینی کا ہول سیل ریٹ 80 روپے ہوگیا ہے۔ جبکہ پرچون میںچینی 92 روپے کی مل رہی ہے۔
دوسری جانب بینکاک عالمی شہرت یافتہ خواجہ سرا نایاب علی نے ہیرو ایشیا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔نایاب علی کو ہیرو ایشیا ایوارڈ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے حقوق کے لیے خدمات انجام دینے پر دیا گیا، ایوارڈ دینے کی تقریب تھائی لینڈ کےدارالحکومت بنکاک میں منعقد ہوئی۔