لام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس نے بھی پڑھا وہ مالا مال ہو گیا، کتنی بار پڑھنی ہے؟ جانیں۔۔۔
ہر فرض نماز کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنے کا ایسا زبردست وظیفہ کہ جس نے بھی پڑھا وہ مالا مال ہو گیا، کتنی بار پڑھنی ہے؟ جانیں

آج ہم آپ کو سورۃ القلم کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے کہ ہر قسم کی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بعض مرتبہ لوگ حسد اور بغض کیوجہ سے سفلی جادو ٹونہ کرا کے آپکے چلتے ہوئے کاروبار میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ عمل بہت موثر ہے اس عمل کے کرنے سے آپکی ہر قسم کی رکاوٹیں ختم ہونگی آپکا کاروبار بھی چلے گا۔
دوسرا وظیفہ رب کریم کے ناموں کے حوالےسے ہیں ہر فرض نماز کے بعد آپ نے کچھ قرآنی سورتیں پڑھنی ہے روزانہ کی بنیاد پر آپ اس کو جاری رکھیں انشاء اللہ رب آپ کو بے شمار ترقیاں عطاء فرمائیں گے۔ پہلا وظیفہ سورۃ القلم کے حوالے سے آپ کو بتاتے چلیں کہ کچھ حاسدین ہوتے مخالف ہوتے ہیں ہر انسان کی زندگی میں جو اس کی کامیابی کو نہیں دیکھ سکتے ہیں اگر خدانخواستہ کوئی کاروباری حضرات ہیں ان کے کاموں میں رکاوٹ ہے یا نقصانات کا سامنا کررہے ہیں یا کچھ ایسے لوگ ہیں جو ان کے کاروبار کو ان کے گھر کو انکے کاموں کو نظر بد لگاتے ہیں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ان رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے یہ عمل جو سورۃ القلم کے ایک آیت کے کریمہ کے حوالے سے ہے اگر آپ کریں گے تو آپ کی رکاوٹیں پریشانیاں تکلیفیں ختم ہونگی۔ یہ عمل روزانہ کی بنیاد پر کرنا ہے یہ آیت بینات جو آپ کے سامنے پڑھوں گا ان کو آپ نے 121دن کیلئے پڑھنا ہے پڑھنے کی کوئی قید نہیں ہے کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں کوئی تعداد مقرر نہیں ہے۔