پاکستان (نیوز اویل)، 9 اپریل کا دن پاکستان کی تاریخ میں اب ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے اعزاز سید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ میں نے اسپیکر قومی اسمبلی اور پرویز خٹک صاحب کو سب رات کو 11 بج کے کچھ منٹ پر دیکھا تو میں نے اس دن ان پر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرنے کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔
9 اپریل کو کیا ہوا تھا، کس کی کس سے ملاقات ہوئی، تمام حقیقت واضح ہوگی۔۔۔ عمران خان کے تاریخی جملے “کوئی رہ تو نہیں گیا” کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی۔۔۔ نئی کہانی کھل گئی!
