پاکستان (نیوز اویل)، مشہور و معروف صحافی عمران خان نے حیران کن انکشافات کر دئے ہیں اور انہوں نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ
آپ تو ہمیں خود بلا کر اور ثبوت دکھا کر کہتے تھے کہ نواز شہباز زرداری اور مولانا پاکستان کو بیچ کر کھا جائیں گے، تو پھر اب کیا ہو گیا جناب۔۔۔۔؟؟؟ صحافی عمران خان نے نیوٹرلز سے اہم سوال پوچھ لیا
