اسلام آباد: احتساب عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کی مسلسل عدم موجودگی پر ان کے ناقابل ضمانت حراست کے آرڈر جاری کردیئے۔
احتساب عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کے ناقابل ضمانت حراست کے آرڈر جاری کر دیئے۔
