پشاور: معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی ایک مداح سے ٹریفک سگنل پر ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مولانا طارق جمیل اپنی گاڑی میں ٹریفک سگنل پر رکے تو قریبی گاڑی والے نے ان سے گفتگو شروع کردی۔
ایک نوجوان نے بند ٹریفک سگنل پر مولانا کو اپنی زندگی کا ایسا واقعہ سنایا کہ وہ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔
