بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon)، نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) ، ، امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکرائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی ح املہ ہوگئی تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon)، نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) ، ، امرتا اروڑہ سمیت یہ ہیں وہ اداکرائیں جو اپنی شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئی تھیں ۔
بالی ووڈ کی کونسی اداکارائیں شادی سے پہلے ہی حاملہ ہو گئیں ؟ جانئے

ٹیم انڈیا کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے اپنی گرل فرینڈ نتاشا اسٹانکوک سے جلد بازی میں منگنی تھی ۔ ایسی خبریں تھیں کہ اس وقت نتاشاحاملہ تھیں بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ مانی جانے والی نیہا دھوپیا نے ایک پرائیویٹ تقریب میں اپنے بوائے فرینڈ انگد بیدی سے شادی کی تھی ۔ ایسی خبریں تھیں کہ نیہا شادی سے پہلے ہی حاملہ ہوگئی تھیں افریقی ماڈل و اداکارہ گیبریئل ڈیمٹریڈس نے شادی کئے بغیر بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کے بچے کو جنم دیا ۔
بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے اکتوبر 2016 میں شادی کی تھی اور مئی 2017 میں انہوں نے اپنے بچے کو جنم دیا تھا ۔ اس وقت ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ شادی سے پہلے ہی حاملہ تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ امرتا اروڑہ کا شکیل لڈک کے ساتھ شادی کا اچانک اعلان ایک دم چونکانے والا تھا ۔ اس کے کچھ وقت بعد ہی دونوں نے حمل کا اعلان کردیا بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اپنے بوائے فرینڈ جارج سے منگنی کرتے ہی اپنے حمل کی خبر دی تھی ۔