پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہوں نے فوج اور اداروں کی بارے میں غلط باتیں کہی ہیں جس کے بعد یہ بات سامنے آئی
بچوں کو دیکھ کر گلے لگا لیا اور۔۔۔۔ شہباز گل جیل میں بچوں سے ملتے ہوئے جذباتی ہو گئے، ویڈیو وائرل!
